Skip to main content

ANAL FISTULA, فسچولہ یا بھگندر Symptoms, Types, Homeopathic Medicines, فسچولہ یا بھگندرکا نبوی ﷺ علاج


ANAL FISTULA, فسچولہ یا بھگندر Symptoms, Types, Homeopathic Medicines, فسچولہ یا بھگندرکا نبوی ﷺ علاج
Dr Muhammad Arshad March 08, 2018
Is described as a tunnel with its internal opening in anal canal or rectum or sigmoid colon and with its external opening in the skin near the anus
SYMPTOMS: علامات
1.      Abscess sign near anus
2.      Pain in abscess
3.      Rupturing of the abscess
4.      Discharge of pus, serous fluid, blood and rarely feces from the opening after abscess rupture
5.      Bad smell from the purulent discharge
6.      Fever may happen
7.      Itching may occur
TYPES: اقسام
Fistulae are classified into five types:
1)            Extrasphincteric fistula
It begins at the rectum or sigmoid colon and proceed downward, through the levator ani muscle and open into the skin surrounding the anus. Note that this type does not arise from the dentate line (where the anal glands are located). Causes of this type could be from a rectal, pelvic or supralevator origin, usually secondary to Crohn's disease or an inflammatory process such as appendiceal or diverticular abscesses
2)            Suprasphincteric fistula
It begins between the internal and external sphincter muscles, extend above and cross the puborectalis muscle, proceed downward between the puborectalis and levator ani muscles, and open an inch or more away from the anus
3)            Transphincteric fistula
It begins between the internal and external sphincter muscles or behind the anus, cross the external sphincter muscle and open an inch or more away from the anus. It may take a 'U' shape and form multiple external openings. This is sometimes termed a 'horseshoe fistula
4)            Intersphincteric fistula
It begins between the internal and external sphincter muscles, pass through the internal sphincter muscle, and open very close to the anus
5)            Submucosal fistula
It passes superficially beneath the submucosa and do not cross either sphincter muscle
DIAGNOSIS:
It is made by
1)      Anoscopy
2)      Proctoscopy
3)      Sigmoidoscopy
4)      MRI
5)      Fistulogram
DIFFERANTIAL DIAGNOSIS:
- Pilonidal Abscess or cyst or fistula
It ia a sacrococcygeal fistula containing hair and skin debris. The swelling appears above the anus near the tailbone and comes and goes
HOMEOPATHIC REMEDIESمندرجہ ذیل ہوميؤپیتھک ادویات علامات کے مطابق تجویز کی جاتی ہیں
Aloe., alum., Aur-m., Berb., Calc-p., Calc., Carb-v., Caust., fl-ac., graph., hep., hydr., Kali-c., kreos., lach., lyc., merc., Nit-ac., petr., phos., sep., Sil., staph., sulph., syph., thuj.
ناسور یعنی فسچولہ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟
فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہو کر متعفن ہو جاتے ہیں اور اس کے ارد گرد امعاء مستقیم اور گوشت فاسد ہو جاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے۔ مرض کے آغاز ہوتے ہی مقعد میں جلن رہتے لگتی ہے، جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز منہ والا مہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پختہ ہو جاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے۔ اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچ لہو سا نکلتا ہے تو درد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔  کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اگر یہ تکلیف متواتر کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونے پائے یا غلط علاج کیا جائے تو پھر یہی بواسیری زہر سوزاکی زہر میں منتقل ہو جاتی ہے تو پھر ناسور کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ کبھی پھوڑے کے زخم کے علاوہ ایک اور بھی سوراخ بن جایا کرتا ہے۔ پھر ان دونوں سوراخوں سے غلیظ لیس دار ملا جلا فضلہ نکلتا رہتا ہے۔ ایسے لوگ جومصالحہ دار چٹنی گرم اور فاسٹ فوڈ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کیلئے بھی یہی غذائیں اس بیماری کو لانے کیلئے کافی ہونگی آخر وہ بیمار کیا ہے۔ اسے بھگندر یا ناسور یا پھر انگلش میں فسچولہ کہتے ہیں۔ پاخانے کی جگہ کے قریب اندر ہی اندر ہی ایک زخم بن جاتا ہے جس سے پیپ رستی رہتی ہے۔
فسچولہ یا بھگندرکا نبوی ﷺ علاج
ھوالشافی: برگ مہندی 20گرام‘ کلونجی20گرام‘ روغن زیتون 100گرام‘ تینوں اجزاء آپس میں ملا کر کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔ جب تمام چیزیں جل جائیں تو اتار کر چھان لیں یہی تیل ایک چمچ بڑا صبح و شام نیم گرم دودھ کے ہمراہ پئیں اور یہ تیل متاثرہ حصے پر لگائیں۔ بس یہی نبویﷺ نسخہ ہے جس نے آج تک مجھے کبھی بھی کسی مریض پرمایوس نہیں کیا۔ جس کسی نے بھی نہایت مستقل مزاجی توجہ اور دھیان سے اسے استعمال کیا بہت بہترین نتائج سامنے آئے۔
تحریروتحقیق:ڈاکٹرمحمدارشد



Comments

Popular posts from this blog

Stye ۔ شَعیرَہ ۔ گوہَانجنی ۔ سر خبادہ ۔ آنکھ کا دانہ: علامات, وجوہات اور علاج

Stye ۔ شَعیرَہ ۔ گوہَانجنی ۔ سر خبادہ ۔ آنکھ کا دانہ: علامات, وجوہات اور علاج تحریرتحقیق وتدوین:حکیم ڈاکٹرمحمد ارشد بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم أما بعد میں قربان جاؤں میرے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم   پے . میں تو خاک تھا ، میں دهول تھا مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ دروُد پڑھنا سکھا دیاصلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم۔   يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشاءُ وَ مَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْراً كَثِيراً وَ ما يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُوا الْأَلْبابِ‌ . تحریروماخوذ:۔ تحریرتحقیق وتدوین:حکیم ڈاکٹرمحمد ارشد اعوذوباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود و سلام بھیجا کرو۔ "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِ

لیکوریاLEUCORRHEA یعنی کہ سیلان الرحم:WHITE VAGINAL DISCHARGE

لیکوریا LEUCORRHEA یعنی کہ سیلان الرحم :WHITE VAGINAL DISCHARGE تحریروتحقیق:طبیبہ ولیڈی ڈاکٹرانجم ناہید: اَلسَلامُ عَلَيْكُم حمد اللہ علیم حکیم کی اور درود خاتم النبی محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم پے اللهم صلی علی محمد عبدك ورسولك وصلی علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات اما بعد قارین کرام آج کی یہ معلوماتی تحریر تحقیق آرٹیکل میری ان بہنوں اوربیٹیوں کیلے ہے۔ جن کا ذکر قرآن مجید ميں "محصنت" کے نام کے ساتھ آیا ہے   قارین کرام ہم روز مرا کے آرٹیکل بھی پڑھتے ہیں ان میں اکثر مردانہ ا مراض پرگفتگو ہوتی رہتی ہے مگراس بے زبان طبقہ پر بہت کم ہی نظرہوتی ہے مارے شرم کے کسی سے اپنی بیماری شئیرنہیں کرتی مرض مزمن یعنی پرانہ ہونے کی صورت میں بہت ساری علامات میں مبتلا ہوجاتی ہیں لیکوریا سیلان الرحم کمر کادرد پٹہوں کا درد اورجسمانی کمزوری چہرے پرچھایاں اور بہت سی علامات حتہ کہ رحم اتنی کمزور ہوجاتی ہے کہ بے اولادی تک بات پہنچ جا تی ہے۔ حیا ہمارے تہزیب اور کلچر کا ایک لازمی جزو ہے جس کی حفاظت کرنی چایئے لیکن شرم و حیا اور جھجک صحت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننی چایئے ۔ ہمارے