Skip to main content

Posts

BURNSجلنا, Typesاقسام, Symptomsعلامات, Homeopathic Treatmentہومیوپیتھک علاج, Preventionاحتیاط, Managementکنٹرول

BURNS جلنا , Types اقسام , Symptoms علامات , Homeopathic Treatment ہومیوپیتھک علاج , Prevention احتیاط , Management کنٹرول By: Dr. Muhammad.Arshad Burns are one of the most common household injuries especially among children. A burn is a tissue injury that results from exposure to fire, hot metals, chemicals, electricity, and radiation. Most people can recover from burns without serious health consequences depending on the cause and degree of injury. More serious burns require immediate emergency medical care to prevent complications and death. TYPES OF BURNS BURNS ARE CLASSIFIED AS: 1.           First Degree Burns They involves only the surface of the skin with no blistered redness. 2.           Second Degree Burns They involves redness of the burnt skin with blisters. 3.           Third Degree Burns The i...
Recent posts

رمضان میں صحت کیلئے چند تباہ کن عادات

رمضان میں صحت کیلئے چند تباہ کن عادات تحریرتحقیق وتدوین:طبیب و ڈاکٹرمحمدارشد: اَلسَلامُ عَلَيْكُم حمد اللہ علیم حکیم کی اور درود خاتم النبی  محمد  مصطفی صلى الله عليه وسلم پے اللهم صلی علی محمد عبدك ورسولك وصلی علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات اما بعد رمضان المبارک بہت تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، جہاں کچھ لوگ اس ماہ سے بہت زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں، وہیں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو غلط عادات کے باعث اپنی صحت مزید خراب کرلیتے ہیں۔ رمضان میں کھانے پینے کی غلط عادات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، جس کا جلد پر منفی اثر نظر آنے لگتا ہے لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، اس ایک ہفتے میں اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوجائے تو انھیں دہرانے سے بچا جاسکتا ہے۔ یہاں آپ کو چند ایسی وجوہات بتائی جارہی ہیں جن سے آپ رمضان میں اپنی جلد کو شدید تقصان پہنچا رہے ہیں، اب ان کو پھر سے نہ دہرائیے گا۔ 1.          سحری نہ کرنا سحری کے وقت نیند سے اٹھنا کافی مشکل ہے، لیکن سب ہی جانتے ہیں کہ رمضان میں ہمارا فوڈ سائیکل کس طرح کام کرتا ہے، جب آپ...

نبیذ نبوی غذا NABEEZ: A PROPHETIC SUNNAH DRINK

نبیذ نبوی غذا NABEEZ: A PROPHETIC SUNNAH DRINK تحریرتحقیق وتدوین:طبیب و ڈاکٹرمحمدارشد: اَلسَلامُ عَلَيْكُم حمد اللہ علیم حکیم کی اور درود خاتم النبی محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم پے اللهم صلی علی محمد عبدك ورسولك وصلی علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات اما بعد نبیذ کے معنی نبیذ بنا ہے نبذ سے بمعنی پھینکنا،ڈالنا،پھر پھینکی ہوئی چیز کو نبیذ کہنے لگے،اس کے بعد اس پھینکنے کے نتیجہ کو نبیذ کہنے لگے،یہاں آخری تیسرے معنی مراد ہیں۔ نبیذ : وہ مشروب جس میں کھجوریں ڈالی جائیں جس سے پانی میٹھا ہو جائے مگر (اعضا کو) سست کرنے والا اور نشہ آورنہ ہو، نشہ آور ہو تو اس کا پینا حرام ہے جوس نبیذ تازہ یا خشک پھلوں سے تیار کیا جانے والاجوس ہے، جوس بھی نبیذ ہی کی ایک قسم ہے۔ نبیذ عمومًا کھجور کے شربت (زلال نتھرا ہوا شربت)کو کہتے ہیں کہ رات کو کشمش یا کھجوریں پانی میں بھگو دی جاتی ہیں صبح کو وہ پانی نتھار کر پیا جاتا ہے اسے نبیذ کہتے ہیں۔ یہ بہت ہی مقوی اور زود ہضم ہوتاہے یہ حلال ہے بشرطیکہ خدشہ کو نہ پہنچے اگر بہت روز تک رکھا رہے تو جھاگ چھوڑ دیتا ہے اور نشہ آور ہے اب حرام ہو جاتا ہے ک...