Stye ۔ شَعیرَہ ۔ گوہَانجنی ۔ سر خبادہ ۔ آنکھ کا دانہ: علامات, وجوہات اور علاج
تحریرتحقیق
وتدوین:حکیم ڈاکٹرمحمد ارشد
بسم اللہ
الرحمن الرحیم۔
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم أما بعد میں قربان جاؤں میرے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم پے. میں تو خاک تھا ، میں دهول تھا مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ دروُد پڑھنا سکھا دیاصلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم۔ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشاءُ وَ مَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْراً كَثِيراً وَ ما يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُوا الْأَلْبابِ. تحریروماخوذ:۔ تحریرتحقیق وتدوین:حکیم ڈاکٹرمحمد ارشد

اعوذوباللہ
من الشیطن الرجیم بسم
اللہ الرحمن الرحیم۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود و سلام بھیجا کرو۔ "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ" اما بعد
قسم : مردانہ اور زنانہ
آنکھ کی پَلک کی فولیکَل تہ ، پَلکوں کی جَڑ میں پَپوٹے کے کَنارے پَر ایک قِسَم کی پھُنسی یا آنکھوں میں پپوٹوں کے اندر کی جانب سرخ دانے نکل آتے ہیں اور ورم ہوتا ہے ۔ یہ بیکٹیریا سے پھیلنے والا وبائی مرض ہے

ہر دوسرے شخص کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ آنکھ کی اوپر کی سطح پر ایک
چھوٹا سا سفید دانہ بن جاتا ہے .درحقیقت کوئی بھی اس بیماری سے بچا ہوانہیں
ہے. آنکھ کے کنارے پر یہ فوبسی یا مںہاسی کے طور پر جانا جاتا ہے پپوٹا ٹکرانا
روایتی کہنے میں. کچھ اندوشواسی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آنکھ کے اوپرہچکچاہٹ کے
وجہ سے یا پھر خوردنی چیزوں کے کھانے سے لیکن یہ سب باتیں بے بنیاد ہیں اور کوئی
حقیقت نہیں رکھتی ہیں. کچھ لوگ ان باتوں پر یقین رکھتے ہیں لیکن سائنس دانوں کی
تحقیق پر زیادہ یقین ہے بجاۓ ان جھوٹی افواہوں کےغدود تیل کی غدود ہوتی ھے۔ جو
ہمارے پورے جسم میں پھیل جاتی ہے۔ لیکن اسکا زیادہ اثر ہماری آنکھ کی جلد پرہوتا
ہے. تیل کی غدودوں کا اہم کردار جسم میں اضافی تیل پیدا کرنا ہے. یہ دانہ سفیدرنگ
کا یا ہلکا زرد رنگ کا ہوتا ہے۔ دیکھنے میں یہ عام کیل مہاسوں کی طرح دکھائی دیتا
ہے۔
آنکھ کے دانے کی اقسام آنکھ کے دانے کی دواقسام ہیں جس کی وجہ سے آنکھ سوجھ جاتی ہے . ان دانوں کی دواقسام میں فرق انکے نمایاں ہونے پر کیا جاسکتا ہے۔ دانے کی ایک قسم stye کو کہتے ہیں۔ جبکہ طبی اصلاح میں یہ hordeolum کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ پلکوں کے اوپر موجود تیل کی غدودوں کے وجہ سے اور بیکٹیریا کے پھیل جانے کے وجہ سے ہوتا ہے اور سوجن کی وجہ بنتا ہے۔ عام طور پر staphylococcus بیکٹیریا آنکھوں کی پلکوں کے درمیان بالوں میں موجود ہوتے ہیں . یہ آنکھ پر موجود تیل
کی غدود کے ساتھ مل کر آنکھ پر دانہ بناتے ہیں اور ساتھ کچھ مٹی کے ذرات مل کر اسے مزید بڑا بنا دیتے ہیں۔
Milia
یہ قسم جلد پر موجود مردہ خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے یا اسکے علاوہ تیل کی غدود میں رکاوٹ آجانے کے وجہ سے بھی ہوتی ہے۔ یہ مردہ خلیات کے جمع ہونے کی وجہ سے ہے۔ یہ زرد اور سخت ہوتی ہے Keratin ایک مردہ پروٹین ہیں جو جلد کے سیل کے نیچے موجود ہوتی ہے زیادہ keratin اور sebum کی وجہ سے پلکوں کے اوپر دانہ بن جاتا ہے۔
Chalazion
اس میں سفید cyst کی وجہ sebum glandsگلینڈز میں سوجن سے ہوتی ہے .ہماری تیل کی غدود ہماری آنکھوں کو موسچرائزرکھتی ہیں جو کہ ہماری آنکھوں کو جھپکنے میں مدد کرتا ہے۔ جب مٹی کے ذرات اس چکنائی والے مادے کے ساتھ مل جاتے ہیں تو سوجن پیدا کرتےہیں۔ جس کے بعد دانہ بن جاتا ہے اور وہ آنکھ پرنمایاں ہونے کے لئے تیار ہوتا ہے۔
دانے کی علامات
ابتدائی مراحل میں آنکھ میں درد محسوس ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جسے آنکھ میں کچھ مسلہ ہے لیکن حقیقت میں مسلہ جلد میں ہوتا ہے آنکھ میں نہیں۔ یہ آنکھ کے اوپرسرخ اور سفید درد والے دانے کی صورت میں نمایاں ہوجاتا ہے . کبھی کبھی یہ lids کی بالائی جانب ہوتا ہے اور کبھی کبھی یہ نچلی جانب ہوتا ہے۔
آنکھ کے دانے کا احتیاط اور علاج
ہماری جلد کو ایک خاص حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے جلد کو صابن سے دھو کرصاف رکھنا چاہیے. جب ہم اپنے چہرے کوروزانہ صابن سے دھویئں گے تو زیادہ تیل جو جلد پر موجود ہوگا صاف ہوجاے گا اور sebum glands کی رکاوٹ کی وجہ بھی نہیں بنے گا .ہمیں اپنی صفائی ستھرائی کا خیال رکھناچاہیے اور چہرے پر لوشن لگانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھو کر صاف کرلینا چاہیے.سونے سے پہلے آنکھوں پر موجود میک اپ کو بھی صاف کرلینا چاہیے کیوں کہ یہ بھی بیکٹیریا کی وجہ بنتا ہے۔ علاج آخر میں ہے۔

A stye is a red, painful lump near the edge of your eyelid
that may look like a boil or a pimple. Sties are often filled with pus. A stye
usually forms on the outside of your eyelid. But sometimes it can form on the
inner part of your eyelid.
In most cases, a stye will begin to disappear on its own in
a couple days. In the meantime, you may be able to relieve the pain or
discomfort of a stye by applying a warm washcloth to your eyelid.
Causes-- A stye is caused by an infection of oil glands
in the eyelid. The bacterium staphylococcus is responsible for most of these
infections.
Symptoms--. The main symptoms are- pain, redness,
tenderness in the affected area, a small pimple appears, frequent watering from
the affected eye, a feeling of foreign body in the eye, increased light
sensitivity.
Risk factors-
·
You are at increased risk
of a sty if you:
·
Touch your eyes with
unwashed hands
·
Insert your contact lenses
without thoroughly disinfecting them or washing your hands first
·
Leave on eye makeup
overnight
·
Use old or expired
cosmetics
·
Have blepharitis, a chronic
inflammation along the edge of the eyelid
·
Have rosacea, a skin
condition characterized by facial redness
HOMOEOPATHIC REMEDIES
Well selected Homoeopathic remedies are very effective for
styes and cure it safely without any side effects .
PULSATILLA NIG. 30-Pulsatilla is best for stye and it is
prescribed at the beginning . Here the stye appear especially on the upper
eyelid. It is worse from warm and better from cold applications.
HEPAR SULPH.30- Hepar sulph is prescribed where there is no
relief with Pulsatilla. There is severe pain and inflammation . Stye have a
tendency to recurrence.
SILICEA 30-Silicea is another best remedy for stye where the
stye are pustular and suppurating. There is burning and redness in the eyes.
STAPHYSAGRIA 30—Staphysagria is an excellent remedy for stye
where the stye occur on the lower or upper lid. Styes have a tendency of
recurrence.
JUGULANS REGIA 6—Jugulans regia is best for stye where the
sty remain as a hard nodule, if not treated it may convert in to a cyst.Here
the styes are painful which is found especially on the upper lid.
AEGLE MARMELOS Q- Aegle marmelos is best for stye with
stitching pain. The pain worsen from strain and better from cold application.
ALUMINIUM SILICATE 30-Aluminium silicate is prescribed where
stye with swollen eyelid is present . There is redness, soreness and pain in
the eyes.
AURUM SULPH. 3X- Aurum sulph is is prescribed when stye
occurs near the outer canthus.
THUJA OCCIDENTALIS 200- Thuja occ. is best for hard ,
condylomatous stye.
CALCAREA PICRATA 3X- Calcarea picrata is considered a near
specific remedy for stye.
THIOSINAMINUM 3X- Thiosinaminum is best for dissolving
the cystic formation of stye.
ARNICA MONTANA 30-Arnica is prescribed when bluish styes are
occurs in crops.
NATRUM MURIATICUM 30-Natrum mur is best for stye especially
that occurs in the inner canthi. There is watering of eyes .
Prevention--To prevent eye infections:
Wash your hands. Wash your hands with soap and warm water or
use an alcohol-based hand sanitizer several times each day. Keep your hands
away from your eyes.
Take care with cosmetics. Reduce your risk of recurrent eye
infections by throwing away old cosmetics. Don't share your cosmetics with
others. Don't wear eye makeup overnight.
Make sure your contact lenses are clean. If you wear contact
lenses, wash your hands thoroughly before handling your contacts and follow
your doctor's advice on disinfecting them.
Apply warm compresses. If you've had a sty before, using a
compress regularly may help prevent it from coming back.
Manage blepharitis. If you have blepharitis, follow your
doctor's instructions for caring for your eyes.
Comments
Post a Comment