لیکوریاLEUCORRHEA یعنی کہ سیلان الرحم:WHITE VAGINAL
DISCHARGE
تحریروتحقیق:طبیبہ ولیڈی
ڈاکٹرانجم ناہید:
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
حمد اللہ علیم حکیم کی اور درود خاتم النبی محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم پے اللهم صلی علی محمد عبدك ورسولك وصلی علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات اما بعد
قارین کرام آج کی یہ معلوماتی تحریر تحقیق آرٹیکل میری ان بہنوں اوربیٹیوں کیلے ہے۔ جن کا ذکر قرآن مجید ميں "محصنت" کے نام کے ساتھ آیا ہے
قارین کرام ہم روز مرا کے آرٹیکل بھی پڑھتے ہیں ان میں اکثر مردانہ ا مراض پرگفتگو ہوتی رہتی ہے مگراس بے زبان طبقہ پر بہت کم ہی نظرہوتی ہے مارے شرم کے کسی سے اپنی بیماری شئیرنہیں کرتی مرض مزمن یعنی پرانہ ہونے کی صورت میں بہت ساری علامات میں مبتلا ہوجاتی ہیں لیکوریا سیلان الرحم کمر کادرد پٹہوں کا درد اورجسمانی کمزوری چہرے پرچھایاں اور بہت سی علامات حتہ کہ رحم اتنی کمزور ہوجاتی ہے کہ بے اولادی تک بات پہنچ جاتی ہے۔
حیا ہمارے تہزیب اور کلچر کا ایک لازمی جزو ہے جس کی حفاظت کرنی چایئے لیکن شرم و حیا اور جھجک صحت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننی چایئے ۔ ہمارے معاشرے میں خواتین جن مسائل پہ گفتگو کرنے سے ہچکچاتی ہیں اس میں لیکوریا کا مسلہ بھی ہے۔ لیکوریا کے مرض میں عورت کا نسوانی حسن اور خود اعتمادی بری طرح متاثر ہوتی ہے اس لیے آج میں لیکوریا کے اسباب، بچاو اور وجوہات آسان لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کروں گی۔
لیکوریاLEUCORRHEA یعنی کہ سیلان الرحم (اندام نہانی Vagina خارج ہونے والی رطوبت) تمام خواتین کی ایک عالمی مسئلہ ہے. سیلان الرحم یعنی کہ ،لیکوریاLEUCORRHEA، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے۔
لیکوریاLEUCORRHEA دو یونانی الفاظ لیکوز جسکی معنی سفید اور ریا جسکی معنی بہنا ہے کا مجموعہ ہیں ۔ ہمارے جسم میں میوکس ممبرینmucous membrane اور غدودglands مختلف طرح کی رطوبتیں پیدا کرتے ہیں اسی طرح ہمارے جنسی اعضاSexual organs کے غدودglands بھی رطوبتیں پیدا کرتے ہیں ، جنسی اعضاSexual organs کو تر رکھنے کے لیے اور ان کو اندر سے انفیکشن سے پاک رکھنے کے لیے تیزابی رطوبت جنسی غدودSexual glans بناتے ہیں مردوں میں اور عورتوں میں ان غدودوںglands کا کام جنسی اعضاSexual organs کو تر رکھنا اور حساسیت یاانفیکشن سے بچا کہ رکھنا ہوتا ہے۔
جیسے مردوں کو قطروں کا مسلہ ہوتا ہےایسے ہی خواتین میں لیکوریاLEUCORRHEA کا مسلہ عام ہے، خواتین کے جنسی عضوSexual organs کو تر اور تیزابی رکھنے کے لیے یہ رطوبت ضروری ہوتی ہے جو اندر سے عضو کو ایسیڈکacidic رکھتی ہیں جسکی وجہ سے اندر انفیکشن سے عضو بچا رھتا ہے، اولیشنovulation کے بعد بی ایچ الکلائنB-H alkenes ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے کچھ دن کے لیے اسکی پی ایچ ایسڈک سے الکلائن ہو جاتی ہے جن شادی شدہ خواتین کو لیکوریاLEUCORRHEA یعنی کہ سیلان الرحم کا پرانا مسلہ ہوتا ہے اس ایسڈک کنڈیشنacidic conditions کی وجہ سے حمل میں شدید دشواری ہوتی ہے کیونکہ سپرمزsperms کی کافی بڑی مقدار اس ایسڈک کنڈیشنacidic conditions کی وجہ سے مر جاتے ہیں ۔

لیکوریاLEUCORRHEA
سیلان الرحم ہوتا کیا ہے؟
لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم ایک طرح کا White Vaginal Discharge اندام نہانی Vagina خارج ہونے والی سفید رطوبت ہوتی ہے جو نارمل حالت میں تہوڑی مقدار کے ساتھ بے رنگ ، بے بوُ سروائکل سیکریشن کا میوکس mucus of cervical secretions ہوتا ہے اس میں پانی کی مقدار اور معیار یعنی کوالٹی اور کوانٹٹی سائکلcycle کے ساتھ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔
لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم کو عام طور پہ سفید پانی بھی کہا جاتا ہےجس میں سفیدی مائل زردی مائل اخراج جو بعض دفعہ انفیکشن کی وجہ سے جلن دار اور بد بُودار یا خراشدار بھی ہو سکتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ خواتین کو شدید کمزوری ، تھکاوٹ اور کمر درد کی شکائت بھی رہتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ لیکوریا کے مرض کی وجہ سے بدبو اور خراشدار اخراج کی وجہ سے مریضہ کو خود سے گھن آتی ہے مریضہ خود کو گلٹی محسوس کرتی ہے جس کی وجہ سے مریضہ شدید زہنی تناؤ اور سردرد کی شکائت بھی کرتی ہے۔
لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم اس وقت تک نارمل ہے کوئ بیماری نہیں جب تک وہ ٹرانسپیرنٹ ، سفیدی مائل بے رنگ بغیر کسی بُو کے ہے ، کسی قسم کی خارش نہیں کسی قسم کی بے چینی نہیں لیکن اگر لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم کا رنگ تبدیل ہے ، بُو آ رہی ہے ، جلن کر رہا ہے خراش کر رہا ہے ، اٹھنا بیٹھنا چلنا مشکل ہے سر درد، کمر درد ہو رہا ہے کمزوری آ رہی ہے تو معالج سے مشورہ ضروری ہے۔

سیلان الرحم کی دو بڑی قسمیں اور وجوھات ہیں
1.
فزیالوجیکل لیکوریاPhysiological Leucorrhea
2.
پتھالوجیکل لیکوریا Pathological
Leucorrhea
فزیالوجیکل
لیکوریاPhysiological Leucorrhea اور پتھالوجیکل
لیکوریا Pathological Leucorrhea وجوہات کیا کیا ہیں ؟
فزیالوجیکل لیکوریاPhysiological Leucorrhea میں زنانہ ہارمونز lady Harmons کی ترتیب متاثر ہوتی ہے خاص کر ایسٹروجن ہارمون estrogen hormone کا لیول متاثر ہوتا ہے یا دوران حمل یا جنسی جزبات کی زیادتی کی وجہ سے بھی ڈسچارچ زیاد ہو سکتا ہےاس طرح کا لیکوریا عام نوجوان لڑکیوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
پتھالوجیکل لیکوریا Pathological Leucorrhea وجوہات میں عام غذائی کمی کی وجہ سے ، پرسنل ہائجین کا خیال نہ رکھنے سے، انفیکیشن کا ہو جانا پایا جاتا ہے اگر اسکا علاج بر وقت نہ کروایا جاۓ تو پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ مردوں کےمقابلے میں خواتین کی پیشاب کی نالی انہتائ چہوٹی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پیشاب کی نالی کی انفیکشن خواتین میں عام پائ جاتی ہے اس لیے بعض دفعہ لیکوریا اور ویجائنل انفیکشنveginal infection، یو ٹی آئی UTI، ایس ٹی ڈیSTD کا فرق کرنا مشکل ہوتا ہے معالج اپنے تجربہ اور ضروری لیب ٹیسٹس کے بعد مرض کی تشخیص کرتا ہے۔

علامات
اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر میں درد رہتا ہے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے ٹانگوں میں درد اور پٹہوں میں کھینچاؤرہتا ہے

لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم کا ہومیو
پیتھک علاج
ہوالشافی
لیکوریاLEUCORRHEA سیلان الرحم کا علاج
پھر ان کی وجوہت کو مد نظر رکھتے ہوے مریض کی علامات اور کیفیت اور اسکی سابقہ
میڈیکل ہسٹری کو دیکھتے ہوۓ بلمثل ہومیو پیتھک دوا تجویز کی جاتی ہے ہومیو پیتھی
میں،
کریازوٹ Kreasote. Kreos
سیپیا
Sepia.
اوا
ٹوسٹا
کلکیریا
کارب Calcarea carbonica
پلسٹیلا Pulsatilla Puls
نائٹرک
ایسڈ
اور
دیگر ادویات علامات اور کیفیت کے مطابق جب استعمال کروائی جاتی ہیں تو بہت اچھےنتائج
دیتی ہیں صرف ہومیو پیتھک معالج سے مشورہ کرتے وقت اسکو اپنی مکمل علامات دیں تا
کہ بہتر دوا تجویز ہو سکے۔
ہومییو
پیتھک علاج کے بارے میں لوگ تین سوالات عام طور پہ کرتے ہیں وہ یہ ہیں۔
کیا
ہومیو پیتھک ادویات دیر سے اثر کرتی ہیں؟
جی
نہیں جتنا جلد مریض معالج کے پاس پہنچ آتا ہےاتنا ھی جلدی اسکا علاج ہو جاتا ہےدر
اصل مریضہ خود ھمارے پاس اس وقت آتا ہےجب اسکو سرجری تجویز کی جا چکی ہوتی ہےیا لا
علاج تصور کر دیا جاتا ہے۔
کیا
ہومیو پیتھک ادویات کے کوئ نقصانات یعنی سائڈ ایفیکٹس ہیں؟
ہومیو
پیتھک ادویات کوئ دو سو سال سے پوری دنیا میں استعمال ہو رھی ہیںاور صحت مند
انسانوں پہ انکے تجربات کئے گئے ہیںاس لیے آج تک کسی دوا کا ایسا کوئ سائڈ ایفیکٹ
سامنے نہی آیا ، دوسری بات ہومیو پیتھک ادویات انہتائ قلیل مقدار میں استعمال
کروائ جاتی ہیںجس کی وجہ سے سائڈ ایفیکٹس کا سوال ھی پیدا نہی ہوتا۔
ہومیو
پیتھک علاج میں پرھیز کیا ہے؟
قہوہ
، اچار ، لیموں کوئ بھی کھٹی اور ترش چیز ھم دوران علاج منع کرتے ہیںاس کے ساتھ
ساتھ سگرٹ اور نسوار کا ترک کرنا بھی ضروری ھے۔
By:L/Dr. Anjum Naheed
LEUCORRHEA, VAGINAL
DISCHARGE
Homeopathy Treatment
& Homeopathic Remedies
Calcarea carbonica.
Calc.carb
Indicated by its
general symptoms, and these are always the more important in this affection.
More prominent of these are morning hunger, acidity of the stomach, cold and
damp feet. It corresponds especially to scrofulous persons with enlarged
cervical glands. The leucorrhoea is profuse, milky, persistent or yellow and
accompanied by itching and burning. It suits leucorrhoea in infants and young
girls often recurring before puberty, leucorrhoea before menses or in recurring
attacks between the menses. Calcarea phosphorica is a fine remedy in the
scrofulous diathesis; it has a profuse milky bland leucorrhoea. Sulphur is
another remedy suitable to scrofulous subjects; it has a leucorrhoea which
makes the parts sore. It is rather indicated by the general than the local
symptoms. Caulophyllum has leucorrhoea in little girls which is very profuse
and weakens the child very much. Cimicifuga. Dr. Dyce Brown praises this remedy
in leucorrhoea, especially in nervous, neuralgic and hyperaesthetic patients.
Pulsatilla Puls.
produces a cures a
milky leucorrhoea which becomes watery, acrid and burning from being retained
in the vagina. It is a mucous, thick, creamy, white leucorrhoea sometimes replacing
menses, with chilliness, disposition to lie down and lowness of spirits. It
corresponds to a disposition to leucorrhoea and suits leucorrhoea in chlorotic
subjects. Helonin. Southwick recommends this remedy in the 1X or 2X trituration
for profuse,yellow, thick leucorrhoea with some irritation and itching. In
anaemic sallow patient with much prostration and general debility, worse from
slight colds and exertion, it is a most useful remedy.
Sepia.
Cures a leucorrhoea
which is yellowish green color, somewhat offensive and often excoriating, due
to pelvic congestion of a passive type. It is milky, worse before menses with
bearing down; there are pains in the abdomen and pruritus. The patient has a
sallow, pimply face, and it is most suitable to those of dark complexion who
are feeble and debilitated and who have a sensation of emptiness at the pit of
the stomach. It leads all other remedies in leucorrhoea of little girls, though
Mercurius pro-iodide should not be forgotten if the discharge be yellow. Lilium
tigrinum has an excoriating, watery, yellowish or yellowish brown leucorrhoea,
which is profuse and is accompanied by a depression of spirits and bearing down
in pelvic region. Hydrastis suits a tenacious,thick, ropy leucorrhoea with
erosion of the cervix; a mucous leucorrhoea which is profuse and debilitating
corresponds to Hydrastis. Kali bichromicum has a yellow, ropy, stringy
leucorrhoea. It is suitable to fat, light-haired persons.
Kreasote. Kreos.
Few medicines have the
same power in leucorrhoea as Kreasote. It cures a profuse watery, sometimes a
yellowish leucorrhoea. The acridity is marked; it causes excoriating of the
parts which come in contact with it, causes soreness and smarting and red spots
and itching on the vulva, always with great debility; leucorrhoea preceding
menses. It is so acrid that it causes the pudenda and thighs to swell and itch.
Nitric acid. Highly recommended by Jahr in a corrosive leucorrhoea; it being
one of our best remedies, and one too often neglected. In fact, all of our remedies
are prone to be neglected in leucorrhoea, and their place taken by far less
efficient local applications. Nitric acid suits a greenish, foetid, obstinate
leucorrhoea; the presence of fig warts and condylomata will further indicate
the remedy. Platinum. Periodical, thin watery leucorrhoea with very sensitive
organs. Albuminous leucorrhoea in the daytime. Iodine has an acrid,corrosive
leucorrhoea accompanied by right ovarian inflammation.
Borax Bor.
suits a clear, copious
and albuminous leucorrhoea having an unnatural heat to it. Leucorrhoea midway
between menses with great nervousness, white as starch, perfectly bland without
pain. Dr. Hughes recommends this remedy in the 2X trituration for a chronic
vaginal catarrh, which is sometimes mistaken for uterine leucorrhoea. Graphites
cures a leucorrhoea associated with pains in the lower abdomen and weakness of
back in pale young girls. It is profuse, very thin, white mucus, occurs in
gushes; the menses are delayed, scanty and pale. Leucorrhoea more profuse in
morning when rising, especially indicates Graphites.
Alumina. Alum.
Leucorrhoea in
chlorotic girls which is transparent or of yellow mucus, which is very profuse
and ropy, and greatly exhausting, as it is very rich in albumen. It occurs
chiefly in the daytime; the great profuseness is its characteristic. It is apt
to be acrid. Causticum. Leucorrhoea occurring chiefly at night.
Mercurius. Merc.
Acrid excoriating
leucorrhoea smarting and burning, swelling of external genital organs. Purulent
greenish yellow leucorrhoea worse at night; heat, tenderness and pain involving
nabothian glands, form good indication for Mercurius. Scrofulous and syphilitic
subjects with yellow and thick leucorrhoea also indicate the remedy.
Belladonna
corresponds to recent
or acute attacks of leucorrhoea dependent upon pelvic inflammation and
congestion; oftentimes bearing down in pelvis. Thin, odorless, bland
leucorrhoea. Sensitive cervix and bearing down pains. Stannum. Profuse bland
leucorrhoea, yellowish, with great debility, backache; patients are weakened
and sallow.
Arsenicum. Ars.
Leucorrohoea from
exhausting diseases; cancer, etc. It is best suited to weak persons, old women,
especially the chronic form with much weakness; the discharge is acrid,
corrosive and yellow. Dictamnus was one of Hahnemann’s remedies for
leucorrhoea. It is of tenacious mucus, attended with painful erosions of the
pudendum and itching of the anus. Secale. Brownish and offensive leucorrhoea,
with metrorrhagia, especially in thin scrawny women who suffer from excessive
menstruation and prolapsus.
By:L/Dr. Anjum Naheed
لیکوریاLEUCORRHEA
سیلان الرحم کا علاج حکمت ہربل میں
ہوالشافی
نسخہ
اجوائن دیسی ==50گرام،
کالی مرچ ==20گرام
پودینہ خشک ==30گرام
سونٹھ ==20گرام
سونٹھ ==20گرام
تیزپات ==20گرام
اسگندھ30 ==30گرام
گوند کیکر ==20گرام.
ترکیب تیاری۔
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام
خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں
نوٹ؟
اس نسخہ کا استعمال ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں اللہ جلّہ شانہ کے فضل سے مکمل افاقہ ہوگا۔

ایک آسان سہ نسخہ
لکھ رہی ہوں جسے میری بھنیں خود ہی پنسار سے خریدکربناسکتی ہیں
ہوالشافی
بدھاری قند 100گرام
سورنجان شریں 100گرام
اسگندناگوری 100گرام
زنجبیل 100گرام
الاچی سبز 50گرام
ترکیب ان تمام اشیا۶ کو لے کر سفوف بنوالیں
ترکیب استمال ایک چمچ صبح نھار شام چار بجے نھار منہ ھمراہ دودھ کے ساتھ انشاء اللہ چند دنوں کا استمال سے اللہ شفا۶ سے نواز دے گا

مستورین
مصبر ٣ تولا
مرمکی ٣ تولا
ہیراکسیس ٣ تولا
سبز کونین ١ تولا
ریوند خطائی ١ تولا
ہینگ اصلی ١ تولا
تمام ادویات کو کھرل میں باریک مثل غبار کر کے ٥٠٠ ملی گرام والے کیپسول بھرلیں
خوراک:
ایک کیپسول دن میں ٣ بار کھانے کے بعد پانی کے ساتھ

فوائد:
تمام امراض نسوانی۔بلخصوص بے قاعدگی حیض۔ لیکوریا۔اختناقالرحم۔جریان الرحم۔کثرت بول۔خون نفاس کی زیادتی۔چہرہ بے رونق۔نکاہت وسستی بدن۔سر درد۔کمر درد۔اور مخصوص اعضاء کی خارش وغیرہ کے لئے مجرب و آزمودہ ہے۔عورتوں کے لیئے اکسیر النساء ہے۔

کمرکس ۔ مازو بے سوراخ ۔ مائیں ۔ لودھ پٹھانی ۔ سپاری کاٹھی ۔ صدف مکلس سب برابر وزن اچھی طرح مکس کر لیں دو سے تین گرام دوا صبح شام دودھ سے کھائیں
نسخہ
کمرکس ۔ مازو بے سوراخ ۔ مائیں ۔ لودھ پٹھانی ۔ سپاری کاٹھی ۔ صدف مکلس سب برابر وزن اچھی طرح مکس کر لیں دو سے تین گرام دوا صبح شام دودھ سے کھائیں
ہوالشافی
طباشیر ۔چھلکا اسپغول ہر ایک 15 گرام ،چوب چینی ۔بیج حب الاس ،گل دھاوا،سنگجراح، صندل سفید۔ الائچی خورد،الائچی کلاں ہر ایک 20 گرام سمندر جھاگ 2 گرام ورق نقرہ 4 گرام ،ورق طلاء 4 عدد ،مصری کوزہ 60 گرام ۔
تمام اشیاء الگ الگ کھرل کر کے کوزہ مصری میں ملانے سے پہلے 20 گرام الگ کر لیں اس میں 15 گرام مائیں باریک کر کے ملائیں پھر اس کے تین حصے کر لیں ایک حصہ صبح سے شام تک اور دوسرا حص شام سے صبح تک اور صبح سے شام تک رحم میں رکھوائیں۔
باقی ادویہ میں مصری مکس کرکے ۔ دس گرام ہمراہ باسی پانی صبح ۔انشاء اللہ ایک ہی ہفتہ میں لیکوریا سے آرام ہو جائے گا ۔
تحریروتحقیق:طبیبہ ولیڈی ڈاکٹرانجم ناہید:

نوٹ یہ آرٹیکل اور تحقیق [محرومہ] محترمہ طبیبہ
ولیڈی ڈاکٹرانجم ناہید کی ہے۔ جو 8 مارچ 2010 کو دار فانی سے رحلت فرما جکی ہیں۔
میری تمام قارئین جو اس آرٹیکل یا معلومات سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں سے درخواشت
ہے کہ محرومہ کے لئے ایک دفع سورہ فاتح اور درود شریف ضرور بخشیں شکریہ
یہ آرٹیکل اور تحقیق عام حضرات کیلے لکھی گی ہےاور آسان زبان میں تاکہ ہرگھر
میں بیٹھی میری بہںین بیٹیاں آسانی سے پڑھ کربناسکے دعاوں کا طالب
طبیب ہومیو ڈاکٹر محمد ارشد
طبیب ہومیو ڈاکٹر محمد ارشد
Comments
Post a Comment